-38%New
اس کتاب میں آپ پڑھ سکیں گے باطنی گناہوں کی تباہ کارِیاں، 47 باطنی مُہْلِکَات کی تعریفات، نیلی آنکھوں والی بدصورت بڑھیا، دُنیا مچھر کے پر سے بھی بڑھ کرذلیل ہے، حدیث مبارکہ،جہنم کی خطرناک وادی سے پناہ، حکایت، سونے کا انڈہ دینے والی ناگن، بدگمانی کیوں حرام ہے؟،دو آنکھوں والی جہنمی گردن، چاپلوسی کے سبب غیرت اور دین جاتا رہا، تملق (چاپلوسی )کے اسباب و علاج، مرنے سے قبل نوجوان کی داڑھی کاٹ ڈالی، امیر اہلسنت کے بیان کردہ غصے کے تیرہ علاج، بدشگونی، بدشگونی کے پانچ اسباب و علاج، نعمت پرغمگین اورمصیبت پرخوش ہونے والی عورت، مایوسی کی تعریف، بُری سنگت کا وبال اور بہت کچھ۔ ۔ ۔
इस किताब में है 47 बात़िनी बीमारियों के मुतअल्लिक़ मालूमात, इन के नुक़्सानात, अस्बाब और इलाज । इस किताब में रियाकारी, हसद, बुग़ज़ व कीना, ख़ियानत, तकब्बुर, ह़ुब्बे मदह़, ह़ुब्बे जाह, तलबे शोहरत, सूए ज़न, ग़दर, तमल्लुक़, कुफ़्राने नेअम, कराहते अमल, वग़ैरा के साथ साथ और भी बहुत कुछ शामिल है
Reviews
Clear filtersThere are no reviews yet.