کتاب’’ نصاب الصرف ‘‘علم صرف کے بنیاد ی قواعد پر مشتمل ایک آسان اور ابتدائی کتاب ہے ۔ یہ کتاب جامعۃ المدینہ کے پہلے درجے میں پڑھائی جاتی ہے ۔یہ علم الصرف کے بنیادی قواعد پر مشتمل ہے ۔علم صرف علوم عربیہ کو سمجھنے کے لیے کلیدی حیثیت رکھتا ہے یہی وجہ ہے کہ اسے (ام العلوم ) کہا گیا ہے اسے صحیح محنت ولگن سے پڑھ لینے کے بعد صیغوں اور ان کے مفاہیم کو سمجھنے میں کسی قسم کی کوئی مشکل پیش نہیں آتی۔ طویل عرصے سے اس بات کی ضرورت محسوس کی جارہی تھی کہ علم صرف پر کوئی ایسی کتاب ہو جو جامع ہونےکے ساتھ ساتھ آسان بھی ہو جس سے مبتدی (ابتدائی طالب علم ) زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھا سکے
darse nizami book, darsi books, nisab book, sarf book, nahw book, nisab us sarf book pdf
nisab us sarf urdu pdf, nisab us sarf english pdf, nisab us sarf in english, حل شدہ نصاب الصرف pdf
نصاب الصرف کی شرح, nisaabus sirf, nisabul sarf,

Reviews
Clear filtersThere are no reviews yet.